وزیر اعلی، دہلی

تمہید دہلی بھارت کا دارالحکومت ہے اور اسے یہ امتیاز قدیم زمانے سے ہے کیونکہ بھارت پر حکومت کرنے والی اکثر سلطنتوں نے دہلی کو ہی اپنا پایہ تخت بنایا۔ 1947ء میں آزادی ملنے کے بعد  حکومت جمہوریہ ہند نے دہلی کو ہی نئے ہندوستان کی راجدھانی بنانے کا فیصلہ… مزید ۔ ۔ ۔