مجولی

دنیا کا سب سے بڑا دریائی جزیرہ۔ مجولی آسام، بھارت میں دریائے برہم پتر میں واقع ایک دریائی جزیرہ ہے۔ 2016ء میں اسے ضلع بنا دیا گیا اور اس طرح مجولی دنیا کا پہلا ایسا جزیرہ بنا جسے ضلع ہونے کا شرف حاصل ہے۔20ویں صدی کے آغاز میں اس کا کل رقبہ 880 مربع کلومٹر تھا مگر پانی… مزید ۔ ۔ ۔